6 مئی 2014 - 09:21
شمالی وزیرستان : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

 

ابنا: میران شاہ…شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد میران شاہ بازار میں کار پارکنگ میں نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیاجبکہ دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ، زخمی کو طبی امداد کے لئے میران شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.......

/169